• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں گے،طارق زمان گجر

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ق) ملتان کے ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری طارق زمان گجر نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین نے ضلعی تنظیم کو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار کھڑے کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ نظریاتی ورکرز کو ہی آگے لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا جس میں صدر لائرز ونگ ضلع ملتان چوہدری اکرم، چوہدری اللہ دتہ ودیگر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید