• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کا ایونٹ میں بالکل الگ ہی نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔

ورچوئل پریس کانفرس کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہوئی ہے، پی ایس ایل میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابراعظم ان کے کپتان اور فیورٹ پلیئر ہیں۔

فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ لیجنڈ آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی کپتانی کے باعث بولنگ پرفارمنس خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کرچکے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید