• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں شاہنواز ڈاہانی نے کہا کہ میں پچھلے سال کی طرح پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ اس بار پی ایس ایل میں فاسٹ بولر حسن علی کا ریکارڈ توڑ دوں۔

شاہنواز ڈاہانی نے یہ بھی کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں لوگوں نے وزیر خارجہ کا خطاب دیا، جس سے خوب لطف اٹھایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید