• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میںانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 25پیسے کے اضافے سے 176.15روپے سے بڑھ کر 176.40روپے اور قیمت فروخت 30پیسے کے اضافے سے 176.30 روپے سے بڑھ کر 176.60 روپے ہو گئی۔