• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک لاکھ 26ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گئی ہےجبکہ چاندی کی قیمت 1470 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔