• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن سے قبل وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کردیا گیا۔ 

وزیراعظم نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں شامل ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی۔

واضح رہے کہ سنسنی خیز میچز سے بھرپور پی ایس ایل 7 کے آغاز جمعرات سے ہورہا ہے۔ 

ایونٹ میں ملتان سلطانز کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید