• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام تبدیل کیے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی، طاہر محمود اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام نے اختلاف رائے کے اصول بتائے ہیں، نظام تبدیل کیے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مدینہ کی ریاست بنانے کیلئے عدل و انصاف کو اپنانا ہوگا، امید ہے نئے چیف جسٹس عدل کے نظام میں بہتری لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کی بہتری کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، حکومت قوانین میں اصلاحات لارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید