• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں دو مختلف ریلیاں، سڑکوں پر ٹریفک جام، لوگوں کو مشکلات

 


پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو مختلف ریلیاں نکلنے کے باعث  سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا، جس کی وجہ سے  لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کراچی میں شارع فیصل پر شدید دباؤ کی وجہ سے بلوچ کالونی کاز وے پر ٹریفک جام  ہوگیا، ڈیفنس کالا پل اور طارق روڈ کے علاقوں میں بھی ٹریفک جام ہے۔

لسبیلہ چوک پر ریلی کی وجہ سے ٹریفک شدید جام ہوگیا ہے، تین ہٹی، پاک کالونی، گارڈن،ناظم آباد اور گرومندر کے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید