انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ گرگیا۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر 179 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کم ہو کر 4161 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے ذکر کے بغیر یہ کامیابیاں ادھوری ہیں۔
وفاقی وزیرِ خزانہ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 69 ہزار 969 پوائنٹس پر بند ہوا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ہو گا۔
وفاقی مالی خسارے کے لیے 7 ہزار 20 ارب روپے کی فنانسنگ درکار ہوگی۔
قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی سے متعلق آمادگی کی تردید کرنا بتائی گئی ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 69 ہزار 600 پر بند ہوا۔
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔
گزشتہ ہفتے سے ینبع سے روزانہ تقریباً 2 ملین بیرل خام تیل لوڈ کیا جا رہا ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف مشن کی ابتدائی ملاقات ہوئی ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمت 72 سینٹ کے اضافے کے بعد 93.32 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس پر بند ہوا۔
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔
ایشیاء میں کاروبار کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔