• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے دوسرے دن 100 انڈیکس میں 2148 پوائنٹس کا اضافہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے دوسرے دن بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک اعشاریہ دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

100 انڈیکس جمعہ کے پہلے سیشن میں 2148 پوائنٹس اضافے سے 178504 پر بند ہوا۔

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز اور کاروباری ہفتے کے چوتھے دن زبردست تیزی دیکھی گئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید