نئے سال کے آغاز پر سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ٹیلی فلم 'روپوش' نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
روپوش نے تاریخ کی سب سے بلند 105 جی آر پیز حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
اس ٹیلی فلم نے یوٹیوب پر بھی 5 کروڑ ویوز بھی اپنے نام کرلیے۔
ان کا کہنا ہے کہ آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا پر کھل کر بول رہا ہے، جو ایک اچھی بات ہے، لیکن کچھ لوگ حد سے تجاوز کر رہے ہیں۔
نادیہ خان ان دنوں دو بڑے چینلز پر پروگرامز کی میزبانی کر رہی ہیں وہ ہمیشہ سے اپنی بے باک رائے اور دو ٹوک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 اور 2002 کے بالی ووڈ ریمکس گانے ’کانٹا لگا‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی شیفالی جری والا کے شوہر پراگ تیاگی نے اہلیہ کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی۔
پولیس نے بتایا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ (cardiac arrest) بنی اور کسی قسم کی مشتبہ کارروائی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار و سابق ریسلر ڈوین جانسن نے انکشاف کیا ہے گلوکار جیلی رول نے ذہنی تناؤ سے نکلنے میں ان کی مدد کی۔
ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ جنت میں میرے پسندیدہ پھل جیسے کیلا اور امرود نہیں ہیں، شاید یہ پھل دوزخ میں ہوں، اسی لیے میں جنت میں جانے کی کوشش نہیں کرتا۔
جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ نین تارا اور انکے شوہر وگنیش شیون کو بھارتی کریو گرافر جانی ماسٹر کے ساتھ کام کرنا مہنگا پڑگیا اور اس وقت دونوں کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔
لاہور میں زیر حراست معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ڈالا اور ہتھیاروں کی نمائش پر کان پکڑ کر معافی مانگ لی۔
پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ماؤں کو اپنی ذہنی و جسمانی صحت کو اولین ترجہ دینی چاہیے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے حسبِ روایت محرم الحرام کی مناسبت سے لنگر کا اہتمام کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو لاہور سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ساری گفتگو دوستوں کی ڈرائنگ روم جیسی بات چیت تھی، اس میں کسی نفرت یا تلخی کی گنجائش نہیں۔
پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان جوان اور گورا دکھائی دینے کے لیے وٹامن ڈرپس لگوانے والوں پر برس پڑیں۔
متعدد پاکستانی فنکاروں اور کرکٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ایک بار پھر بھارت میں بند کر دیئے گئے۔
بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے گلوکار واداکار دلجیت دوسانجھ کی حمایت چھوڑنے سے انکار کردیا۔