نئے سال کے آغاز پر سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ٹیلی فلم 'روپوش' نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
روپوش نے تاریخ کی سب سے بلند 105 جی آر پیز حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
اس ٹیلی فلم نے یوٹیوب پر بھی 5 کروڑ ویوز بھی اپنے نام کرلیے۔
پاکستانی پنجابی پلے بیک گلوکارہ نصیبو لال نے بیٹے کی پیدائش سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر لب کشائی کر دی۔
بھارتی کسان خاتون مہیندر کور نے بالی ووڈ اداکارہ و سیاسی رہنما کنگنا رناوت کو معاف نہ کرنے کی ٹھان لی۔
شمعون عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرامہ جن کی شادی اُن کی شادی دراصل میرا لکھا ہوا اسکرپٹ ہے
بھارتی تیلگو سینما کی مقبول ہیروئن رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ 7 سال سے جاری رومانوی تعلق اور منگنی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی مگر حال ہی میں اُنہوں نے ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائزہ ثقلین اور مایا علی ایک زمانے میں گہری دوست تھیں
پاکستانی یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کا کیس سلجھتے سلجھتے مزید الجھ گیا، ان کی تفتیشی ٹیم ہی پکڑی گئی۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی پنجابی پلے بیک گلوکارہ نصیبو لال کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر کے کھانے کی میز پر ہونے والی گفتگو ہمیشہ معنی خیز اور سوچ پر مبنی ہوتی ہے، مگر کبھی جھگڑے میں تبدیل نہیں ہوتی۔
بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم اپنی فلموں کے انتخاب پر لوگوں کی جانب سے خود کو قوم پرست کا خطاب دینے پر ناراض ہو گئیں اور یہ کہنے والوں کو کرارا جواب بھی دے دیا۔
معروف بالی ووڈ اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو بم کی دھمکی کی ای میلز موصول ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر جو اپنی بے باک رائے اور نڈر انداز کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں، ماں بننے کے بعد ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔
چرن جیوی نے ساکھ کو نقصان اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی اے آئی جنریٹیڈ فحش ویڈیوز کے خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کرائی ہے۔
فرح سعدیہ نے گفتگو کے دوران ماہرِ نفسیات ڈاکٹر صداقت کی ایک نصیحت بھی شیئر کی
ان کی اسٹوری خدا حافظ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کی پروموشنل تقریب کے دوران ان چہرے کے بدلے ہوئے نقش نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا
راکھی ساونت نے سلمان خان کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ساز ابھینو کشیپ کو سنجیدگی سے نہ لیں۔