• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں کورونا کے رپورٹ شدہ 96 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، اطالوی نیشنل ہیلتھ انسٹیٹیوٹ

اٹلی میں اومی کرون کے پھیلاؤ کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں کورونا وائرس کے رپورٹ شدہ تقریباً تمام کیسز اومی کرون ویرینٹ کے ہیں۔

اطالوی نیشنل ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے ایک سروے کے مطابق 96 فیصد کیسز اومی کرون ویرینٹ کے ہیں۔ 

دریں اثنا خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اٹلی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ایک لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کورونا سے 389 اموات رپورٹ ہوئیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید