• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے اسلام پورہ پکی ٹھٹھی کا دورہ کیا۔ ڈی سی لاہور کو سائٹ پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے 27 ملین کی لاگت سے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ اور سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے اور واٹر سپلائی منصوبہ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ 70 فیصد کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 مارچ 2022 تک جاری ترقیاتی کام کو مکمل کر دیا جائے گا۔
لاہور سے مزید