• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل


پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سرگودھا کے گاؤں سیال شریف میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پارٹی ترانے پر کارکن رقص کررہے ہیں۔

سیکیورٹی کے پیش نظر جلسہ گاہ کے قریب ہیلی پیڈ بھی بنایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید