• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون سندھ صحافیوں کی سلامتی چیلنج بن گئی، فواد چوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اندرون سندھ صحافیوں کی سلامتی چیلنج بن گئی ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو صحافیوں کی سلامتی کے معاملے پر وفاق کی تشویش سے آگاہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو بھی متوجہ کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید