صوابی میں 7 خواتین سمیت 100 ڈرائيورز نے دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی میں شرکت کی۔
کار ریسر سلطان گولڈن اور اداکار عجب گل نے ریلی کا آغاز کیا۔
مردوں کی کیٹیگری میں اسد درانی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
آئیوری کوسٹ کے اعزازی قونصل جنرل فضل کریم دادا بھائی نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ تین لاکھ روپے انعامی رقم کی حامل کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24 اپریل تک جاری رہے گی۔
لیگ میں سینئر پاکستانی اور انٹرنیشنل پلیئرز کی رہنمائی کافی مددگار ثابت ہوتی ہے: سعد مسعود
پی ایس ایل کا میلہ کراچی کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر لاہور میں بھی سج رہا ہے، فائنل سمیت یہاں مزید 8 میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی مگر میں نے صاف انکار کر دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری کارکردگی میں تسلسل کی کمی رہی، چوتھی ٹیم کیلئے اب بھی مقابلہ چل رہا ہے۔
پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ بابر اعظم ہمیشہ ہی ورلڈ کلاس تھا، پاکستان میں 180 یا 190 اسٹرائیک ریٹ والا کوئی نہیں۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ اسکور کر دیا
ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود نے 46 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنائی، جبکہ جوش فلپے نے 44 اور اویس ظفر 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا۔
پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے پولینڈ میں سینئرز 60 کلو گرام میں سلور میڈل جیت لیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹیو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔
یونائیٹڈ نے سری لنکا کے پوون رتھنائیکے کو اسکواڈ میں شامل کیا، دیپیندر سنگھ ایری کو نیشنل ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر جانا پڑ رہا ہے۔
لاہور قلندرز کے فخر زمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
لاہور میں پاکستان ویمن اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری ہے، جس کے تیسرے دن کھلاڑیوں نے طویل ٹریننگ سیشن کیا۔
انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر معین علی نے آخرکار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کی وجہ بتا دی ہے۔