• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی جس میں ملزمان مبینہ طور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واردات کے بعد درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق لاہور سے آیا سنار زیورات بیچ کر رقم بیگ میں ڈال کر رکشے میں جارہا تھا، اس دوران موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان رکشے میں رکھا بیگ چھین کر لے گئے۔

واردات کے وقت متاثرہ جیولر کے ساتھ اس کا دوست بھی تھا۔

قومی خبریں سے مزید