• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سُپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم بھی ریلیز کردیا گیا۔

پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم معروف گلوکار فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ نے جوش و خروش سے بھرپور انداز میں گایا۔

’ہر قدم ہے زلمی‘ کے نام سے تیار کیے گئے اینتھم میں معروف اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمٰن خان شاندار پرفارمنس کرتے نظر آئے۔

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کھلاڑی بھی اینتھم میں اِن ایکشن نظر آئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید