• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں برقعہ پہن کرخواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو  گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا تھا کہ ملزم ابرار ونڈالہ بازار میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کر رہا تھا۔

ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید