• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی گجرات میں مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی

Passenger Bus Escaped Accident In India Gujarat
بھارتی ریاست گجرات میں ایک مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی، بس میں پچیس افراد سوار تھے۔

اس صورت حال کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ بھارتی ریاست جونا گڑھ میں ایک پل عین اس وقت گر پڑا جب مسافر بس پل سے گزر رہی تھی۔

عین اسی وقت پل گرگیا یہاں تک کہ آدھی بس ٹوٹے ہوئے حصے سے لٹک گئی ، ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کو کنٹرول کرلیا اور پچیس افراد حادثے سے بال بال بچ گئے۔
تازہ ترین