• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

جیو نیوز کے اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔

ارشاد بھٹی کی اہلیہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد قبا آئی 8 مرکز میں ادا کی جائے گی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی  برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ ہمارے دوست اور بھائی جناب ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال کی خبر سے گہرا دکھ پہنچا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

قومی خبریں سے مزید