• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجا نے پی ایس ایل مداحوں سے رائے مانگ لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں سے رائے مانگ لی۔

ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ کرکٹ فینز پی ایس ایل کے لاہور میں جاری مقابلوں کے دوران سہولیات اور اچھے برے لمحات سے متعلق اپنی رائے شیئر کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے فینز کی محبت نے مجھے متاثر کیا ہے، کرکٹ فینز کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔


کھیلوں کی خبریں سے مزید