• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے


وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج وزیراعظم منڈی بہاوالدین میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں بڑے جلسے کریں گے، وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید