• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت فتح علی خان کا مداح شوقین گلوکار چھا گیا


شوق کا کوئی مول نہیں، چاہت کی کوئی حد نہیں ہے، سوشل میڈیا پر نصرت فتح علی خان کا مداح شوقین گلوکار چھا گیا۔

سوشل میڈیا پر نصرت فتح علی خان کے شیدائی شوقین گلوگار چاہت فتح علی خان کے چرچے ہیں۔

جنہوں نے اپنے نرالے انداز سے ماضی میں طاہر شاہ کے وائرل گانے کی یاد تازہ کردی ہے۔

واضح رہے کہ چاہت فتح علی خان کے نرالے انداز نے طاہر شاہ کے گانے ’آئے ٹو آئے‘ کی سوشل میڈیا پر یوں ہی دھوم مچائی تھی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید