• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ڈی ایس پی ٹریفک کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ کادورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی ایس پی ٹریفک غلام عباس نے جناح  سٹیڈیم میں واقعہ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کادورہ کیا۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے کہا کہ وہ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں ۔
تازہ ترین