• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (اے پی پی)احتساب عدالت اسلام آباد نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 31مارچ 2022ء تک ملتوی کر دی ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔
ملک بھر سے سے مزید