• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کے مریدین کی بڑی تعداد، مرشد کے دیدار کیلئے مارچ کے راستے پر منتظر تھی

سکھر (بیورورپورٹ) تحریک انصاف کی جانب سے حقوق سندھ مارچ کے آغاز کے موقع پر اباڑو سے سکھر تک وفاقی وزیر مخدوم شاہ محمود قریشی کے مریدین مختلف مقامات اور راستوں پر سڑک کنارے بڑی تعداد میں موجود تھے، جنہوں نے ہاتھوں میں اپنے مرشد مخدوم شاہ محمود قریشی کی تصاویر کے پوٹریٹ اٹھا رکھے تھے، ان کا کہنا تھا کہ وہ مرشد کی زیارت کیلئے کھڑے ہیں، جبکہ شاہ محمود قریشی کے مریدین کی بڑی تعداد حقوق سندھ مارچ میں بھی شامل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید