وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد خواتین پر مشتمل ہے، 88 فیصد نرسیں فی میل ہیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا کے دوران ہیلتھ ورکرز نے بہترین کام کیا۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو مسائل کا سامنا ہے۔