• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم اعتماد، زرداری کی ووٹنگ کیلئے تمام اراکین کو اہم ہدایت

 پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کےصدر، آصف علی زرداری کا اپنے اراکینِ قومی اسمبلی کو خط لکھا گیا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن تمام اراکین کو اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی کے ارکانِ قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کوئی رکنِ پارٹی پالیسی کے خلاف یا جان بوجھ کراسمبلی اجلاس میں حاضر نہ ہوا تو آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید