• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس پی آر کا 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی مناسبت سے ’شاد رہے پاکستان‘ ملی نغمہ جاری کر دیا۔

اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملی نغمہ  قوم کے عزم کا اظہار ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملی نغمہ قوم کو خوشحالی کے راستے پر اتحاد اور ثابت قدمی کی ترغیب دیتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید