مردان ( نمائندہ جنگ ) جے یو آئی (ف ) کے زیراہتمام صدسالہ یوم تاسیس ودستارفضیلت کانفرنس آج مردان میں ہوگی ۔ جس سے پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنما خطاب کریں گے کانفرنس صبح 8 بجے سے 1بجے تک ہوگی جس میں مقررین موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے ۔