• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کی ضلع کُرم کے لوگوں سے معذرت

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم کے لوگوں سے معذرت کی ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ کرم کے لوگوں سے معذرت چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے کرم نہیں پہنچ سکتا، آپ نے بھرپور طریقے سے بلدیاتی الیکشن میں شرکت کرنی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ جب بھی مجھے موقع ملے گا، میں آپ کے پاس آؤں گا اور ملاقات کروں گا۔

قومی خبریں سے مزید