• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی منحرف ارکان کو آج شوکاز نوٹس ملنے کا امکان

تحریک انصاف کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 13منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ شوکاز نوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی جائے گی جبکہ 7 روز تک جواب نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید