• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر نہال ہاشمی کی کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی اور اختر ٹیسوری سے اُن کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔

گورنر سندھ نے کامران ٹیسوری سے والدہ کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی ہے۔

ترجمان گورنر سندھ نے کہا کہ نہال ہاشمی نے اس موقع پر اہلِخانہ سے دلی ہمدردی اور نیک تمناؤں کا اظہار اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

قومی خبریں سے مزید