قصور (نمائندہ جنگ) گنڈا سنگھ کے گاؤں بازیدپورکےقریب3افرادنے17سالہ لڑکی (ش) کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنادیا۔ لڑکی کی والدہ نےجمیل نامی شخص ودیگرملزموں کےخلاف مقدمہ درج کرادیا،لڑکی کی والدہ نےبتایاکہ صغراں بی بی اس کی بیٹی کودینی تعلیم دلوانےکیلئےساتھ لیکرگئی جہاں3ملزموں نےاس کےساتھ زیادتی کی، تصاویراورویڈیوبھی بنائیں،پولیس کےمطابق واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔