کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے رنگ گورا کرنے کی کریمیں منگوالی ہیں۔
اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف نے ساٹھ کی دہائی کے سوٹ نکال لیے ہیں، ڈر ہے کہ ہاتھ میں پائپ بھی نہ پکڑ لیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ انھیں گورا لگنے کا بہت شوق ہے، سُنا ہے کہ انہوں نے گورا لگنے کے لیے کریمیں اور دوائیں بھی منگوالی ہیں۔