گوجرانوالہ کے گل روڈ پر کرتب دکھانے کے دوران سانپ پٹاری کے نکل گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کرتب دکھانے کے دوران 10 فٹ لمبا سانپ پٹاری سے نکل کر قریبی گٹر میں گھس گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد سانپ کو زندہ پکڑلیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر الیون بی کے نجی اسپتال میں زخمی حالت میں گاڑی چلا کر خود پہنچا تھا، گاڑی کے اندر سے اسلحہ بھی ملا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
جاں بحق ہونیوالوں میں عظمت رسول اور محسن جٹ کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے ہے۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ریگولیٹری اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ اور ریگولیٹری نظام کا جائزہ لیا گیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 سے زائد ممالک مکہ مکرمہ ڈیفنس پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
اپوزیشن کے مذاکراتی وفد نے حکومت سے بات چیت کے بعد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور بے بنیاد فوجداری اور دہشت گردی کے الزامات کو ختم کیا جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کے لیے مقرر کر دی۔
ضروری ہے عوام کے ساتھ دہشتگردی کی وجوہات پر مؤثر رابطہ کاری اور بیانیے پر کام کیا جائے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مخصوص عناصر کے ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ کو توڑنا ضروری ہے: کور کمانڈر کانفرنس
آئی جی اسلام آباد کے مطابق بروقت ضرورت ٹرانسپورٹرز بھی کنٹینر استعمال کریں گے، پولیس کنٹینر پر سرمایہ کاری کرے گی جس سے پولیس کو فائدہ ہوگا۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کا رویہ مناسب ہے، ہم نے طے کیا ہے، صرف بیرسٹر گوہر ہی گفتگو کریں گے۔
ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی، جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر کے لیے جمعہ کو انٹرویو مکمل ہوگئے۔