• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کراچی مارک اسٹرو کی جانب سے موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا گیا۔

امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے آثار قدیمہ کو محفوظ رکھنے کے اقدامات کو سراہا۔

اس دوران محکمہ ثقافت سندھ کے حکام نے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو کو سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔

قومی خبریں سے مزید