• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مونس الہٰی کی وزیراعظم ہاؤس آمد


وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مونس الٰہی وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔

سیاسی کمیٹی اجلاس کیلئے اراکین کی وزیراعظم ہاؤس آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

بابر اعوان، شیریں مزاری، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود  کے علاوہ پرویز خٹک،فواد چوہدری، علی امین گنڈا پور، گورنر سندھ عمران اسماعیل، علی زیدی اور شوکت ترین وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔

قومی خبریں سے مزید