• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹری کے بعد حیدرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا


کوٹری کے بعد حیدرآباد میں بھی ریلوے لائن پر دھماکا ہوا ہے۔

حیدرآباد کے مرزا پاڑہ ریلوے لائن پر دھماکے سے پٹڑی کا 10 انچ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا۔

بم ڈسپوزل حکام کے مطابق دھماکے میں 300 سے 400 گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک مرمت کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کوٹری میں دھماکے سے ریلوے لائن کا ایک فٹ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید