• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس بمشکل 13 منٹ ہی چل سکا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوا تو ڈپٹی اسپیکر نے وقفہ سوالات شروع کیا لیکن اس دوران اپوزیشن اراکان بار بار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مطالبہ کرتے رہے۔ 

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وقفہ سوالات میں کوئی سنجیدہ نہیں، اس لیے اجلاس کو اتوار تک ملتوی کرتا ہوں۔

اجلاس کے ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے بازی کی، جبکہ کارروائی کے دوران اپوزیشن ارکان ڈیسک بجاتے رہے۔

دوسری جانب اجلاس اتوار تک ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن اراکین نے دھرنا بھی دیا۔

قومی خبریں سے مزید