• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی لاریجانی کی شہادت امریکی جنگی جرم ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ—فائل فوٹو
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ—فائل فوٹو 

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت امریکی جنگی جرم ہے۔

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاہٹ اور شکست سے دوچار جنگ میں دنیا کا امن تباہ کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر جنگی جنون میں عالمی حمایت سے محروم ہو گئے ہیں۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے پاس وافر تیل موجود ہے تو تیل سستا کرے۔

قومی خبریں سے مزید