• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عثمان آباد یونین نے بلوچ مجاہد کو اور سندھ پولیس کی ٹیم خیبر مسلم کو شکست دیکر آل پاکستان این بی پی ڈاکٹر محمد علی شاہ فٹ بال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ عثمان آباد یونین فٹبال کلب نے بلوچ مجاہدفٹبال کلب کو 2-4 اور سندھ پولیس نے خیبر مسلم کو پینلٹی ککس کی بنیاد پر4-2 سے شکست دی۔
تازہ ترین