• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر (نامہ نگار) محکمہ فشریز گوادر کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ فشریز کے تمام اسٹیشن اپنے شیڈول کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف گشت جاری رکھے ہوئے ہیں. اس سلسلے میں فشریز کی گشتی پیٹرولنگ ٹیم جیونی سے لیکر گڈانی تک روزانہ کی بُنیاد پر اپنے سمندری حدود 12 ناٹیکل میل کے اندر گشت میں مصروف عمل ہیں اور بلوچستان کی سمندری حدود میں کسی بھی قسم کی غیرقانونی ٹرالنگ کے استعمال کے روک تھام میں پیش پیش ہے اور جہاں کہیں بھی غیرقانونی ٹرالنگ کی شکایت موصول ہو فورا" گشت پر نکلنے کیلئے تیار ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید