• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ ایک گھنٹہ باقی رہ گیا اور ابھی تک ووٹنگ نہیں ہوئی، عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دوسری بار آئین کو توڑا جارہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم ساڑھے10بجے کے سیشن کے لیے صبح 10 بجے سے یہاں موجود ہیں۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ ابھی تک ایجنڈا شروع نہیں ہوسکا۔

قومی خبریں سے مزید