• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول نے آصف زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

اپنی پوسٹ  میں بلاول بھٹو نے آصف علی زرداری سے متعلق لکھا کہ ’ایک زرداری سب سے یاری‘۔

بلاول بھٹو کی پوسٹ پر ٹوئٹر صارفین نے بھی دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا جن میں سے اکثر صارفین سابق صدر سے متعلق پرانے نعرے بھی شیئر کرتے نظر آئے۔

قومی خبریں سے مزید