پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور میں سکیو رٹی خدشات کے پیش نظر حیا ت آباد کے علا قے تاتارا میں نجی تعلیمی ادارے میں مو ک ایکسر سا ئز کی گئی۔ جسکا مقصد پولیس نو جوانو ں کی استعداد کا ر میں اضا فہ اور شہریو ں کو ذہنی و جسما نی طور پر دہشت گر دی کے خطرا ت سے متعلق تیار کر نا ہے۔