سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مکان کے تنازعہ پر تشددکا نشانہ بنا نیوالے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ کالج روڈ پر آصف وغیرہ 6 افراد نے مکان کے تنازعہ پر ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے طاہر کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔