کراچی میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے بھی شرکت کی۔
اداکارہ سائرہ یوسف کی پی ٹی آئی جلسے میں موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی سائرہ یوسف کی تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں انہیں جلسے میں کھڑے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔